Beware of scams

We are aware of scams coming from email and social media where people try to impersonate us. We will never ask you for money or your bank details. Learn more about what to look out for and how to protect yourself.

ایف اے کیو یعنی اکثر پوچھے جانے والے سوالات کی دستاویز

Urdu Language Version

The Start Up Loans Company

Start Up Loans Company کیا ہے؟

The Start Up Loans Company ستمبر 2012 میں قائم کی گئی تھی، جس کا مشن برطانیہ کے نئے اور ابتدائی مرحلے کے کاروباروں کو شروع کرنے اور ترقی کرنے کے لیے سستی فنانس اور مینٹورنگ سپورٹ تک رسائی فراہم کرنے میں مدد فراہم کرنا تھا۔ ہم British Business Bank کے ذیلی ادارے ہیں اور حکومت کے Start Up Loans پروگرام کو ڈیلیور کرتے ہیں جو ان کاروباروں کو فنانس اور مدد فراہم کرتے ہیں جو فنانس کی دیگر اقسام تک رسائی کے لیے مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔

Start Up Loans Company کا حکومت کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

Start Up Loans پروگرام کے لیے رقم حکومت فراہم کرتی ہے۔ Start Up Loans Company رکن ہے British Business Bank گروپ کی۔ British Business Bank plc ایک ترقیاتی بینک ہے جو کلی طور پر ایچ ایم حکومت کی ملکیت ہے۔

The Start Up Loans Company کا رجسٹرڈ پتہ کیا ہے؟

رجسٹرڈ آفس کا پتہ: (Companies House)
The Start-Up Loans Company
71-75 Shelton Street
Covent Garden
London
WC2H 9JQ

کاروباری پتہ: (کاروباری ڈاک)
The Start-Up Loans Company
71-75 Shelton Street
Covent Garden
London
WC2H 9JQ